امام حسین (ع) قرآن میں (2)
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت اس قدر نمایاں اور گہری ہے کہ اسے قرآن کریم کی بعض آیات کا عملی مصداق قرار دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518742 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: قرآنی آیات میں براہ راست راست امام حسین (ع) کی شخصیت پر اشارہ موجود ہے جبکہ بعض دیگر آیات کے مصداق امام عالی مقام ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518729 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
حج قرآن میں/6
ایکنا: قرآن کریم مناسکِ حج کو ایک ایسا موقع قرار دیتا ہے جو اخلاقی خودسازی، ضبطِ نفس کی مشق، اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے روحانی زادِ راہ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518593 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
حج قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن کی مختلف آیات کے مطابق، مناسکِ حج جیسے کہ قربانی، طواف، اور حدودِ حرم میں داخل ہونا، شعائرِ الٰہی کا حصہ قرار دیے گئے ہیں، جن کی بے حرمتی کو دینی مقدسات کی توہین تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518534 تاریخ اشاعت : 2025/05/25
نوائے وحی
ایکنا: مجموعه «نوائے وحی» خوبصورت ترین آیات سے معنوی سفر کی دعوت دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518409 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
توکل قرآن میں / 7
ایکنا: توکل کا مفہوم صرف زبانی دعویٰ یا ظاہری رویے تک محدود نہیں، بلکہ اس کی بنیاد معرفت اور باطنی یقین پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518359 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
نوائے وحی
ایکنا: «نوائے وحی» کے عنوان سے پرسکون اور آرام بخش تلاوتوں کا مجموعہ
خبر کا کوڈ: 3518354 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
قرآن میں توکل / 5
ایکنا: توکل قرآن میں ہستی شناختی کا حامل ایک لفظ ہے , سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان خدا پر توکل کیوں کریں اور اس کا فلسفہ کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3518335 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
توکل قرآن میں / 3
ایکنا: توکل ایک اصطلاح ہے جس کا وسیع معنی ہے اور مختلف حوالوں سے اس میں گہرا ربط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518321 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
توکل قرآن کے رو سے / 4
ایکنا: توکل ایک اصطلاح ہے جس کا وسیع مفہوم ہے جسمیں مذہب، عرفان اور اخلاق سب شامل اور تقوی و ایمان سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518310 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
مصری تجزیہ کار
ایکنا: مصنوعی ذہانت (AI) جدید دور کی نمایاں ترین تکنیکی ترقیوں میں سے ایک ہے، جو مختلف شعبوں میں، بشمول دینی متون کی پروسیسنگ، استعمال ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518180 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
توکل قرآن کے رو سے / 2
ایکنا: توکل کا مطلب ہے خداوند کی قدرت اور علم پر مکمل بھروسا، اعتماد اور انحصار، اور ساتھ ہی لوگوں یا کسی اور خودمختار سبب سے مایوسی اور ناامیدی۔
خبر کا کوڈ: 3518179 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
ایکنا: جب انسان دن بھر کھانے پینے سے پرہیز کرتا ہے تو وہ خود پر کنٹرول کا بھی مشق کرتا ہے جو انسانی نفسیات پر اثرات اور کنٹرول کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518118 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
آیات 9 و 10 سوره انسان میں کہا گیا ہے: ہم خدا کی رضا کے لیے تمھیں کھلاتے ہیں اور تم سے شکریے کی توقع نہیں کرتے، ہم ایک سخت دن سے ڈرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517737 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
آیت 20 سوره حدید میں کہا گیا ہے: جان لو کہ دنیا کی پست زندگی ایک کھیل اور سرگرمی اور زینت و فخر و فروشی اور برترطلبی کے سوا کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517702 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
خدا سے ڈرو اور ہرنفس کو دیکھنا چاہیے کہ قیامت کے لیے انہوں نے کیا تیار کیا ہے اور خدا کو خوف کرو اور سب کو اپنے کردار کا خوب پتہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517624 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا – آیت 35 سوره مبارکه انبیاء میں کہا گیا ہے: «هر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے».
خبر کا کوڈ: 3517578 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
ایکنا: آیت 20 سوره شوری میں لکھا ہے: جو آخرت کے لیے بوئے گا اس کی کاشت میں اضافہ کریں گے اور جو صرف دنیا کے لیے بوئے گا، اس کے لیے کچھ فائدہ دیں گے مگر اخرت میں اسکا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517550 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
آیت 30 سوره فصلت میں کہا گیا ہے: حقیقت میں جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب خدا ہے اور پھر اس پر قایم رہا فرشتے ان پر اترتے ہیں اور کہتے ہیں پریشان مت ہونا اور جس جنت کا وعدہ دیا گیا ہے اس پر خوش ہوجاو۔
خبر کا کوڈ: 3517523 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
آیات 60 و 61 سوره یاسین میں کہتا ہے: اے فرزندان آدم کیا تم سے عھد نہیں لیا کہ شیطان کی پرستش مت کرو کیونکہ وہ تمھارا کھلا دشمن ہے اور یہ کہ میرے عبادت کرو اور یہی درست راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517473 تاریخ اشاعت : 2024/11/17